اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین نیوز ایجنسی نے فوری خبر دی ہے کہ گزشتہ شب عراق کے شہر کرکوک میں دو مساجد پر حملوں کے نتیجے میں ۱۰ افراد جانبحق اور ۳۰ زخمی ہوئےہیں۔الجزیرہ ٹی وی چینل نےبھی تاکید کی ہےکہ گزشتہ شب عراق کے جنوبی شہر کرکوک میں نماز تراویح پڑھےہوئے مسلمانوں پر حملے کئے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 444330
عراق کے جنوبی شہر کرکوک میں دو مساجد پر حملوں کےنتیجے میں ۱۰ افراد جانبحق اور ۳۰ زخمی ہوئےہیں۔